خدای متعال پیشرفت اسلام و سرکوبی یهود را به مسلمانانی وعده می دهد که قوانین اسلام و اتفاق کلمه را حفظ کنند، نه کشورهایی که جز اسم اسلام چیزی در دست ندارند؛ اگر دولتها سرسپرده اجانب شوند در این صورت معامله خدایی با ایشان معکوس خواهدشد و عزّت و سیادتشان نصیب دیگران خواهد گردید.
بررسیهای اسلامی،ج۲، ص۲۷۹
علامه سید محمدحسین طباطبایی
کھوکھلی حکومتیں
اللہ تعالیٰ نے اسلام کی فتح اور یہود کی نابودی کا وعدہ ان مسلمانوں سے کیا ہے جو اسلامی قوانین اور آپس کے اتحاد کو برقرار رکھیں، نہ کہ ان ممالک سے جن کے پاس اسلام کے نام کے سوا کچھ نہیں۔ اگر حکومتیں بڑی طاقتوں کی غلام بن جائیں تو اللہ کا معاملہ ان کے ساتھ الٹ جائے گا اور ان کی عزت و وقار دوسروں کے حصے میں چلی جائے گی۔






